ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 168

قَالَ اِنِّیۡ لِعَمَلِکُمۡ مِّنَ الۡقَالِیۡنَ ﴿۱۶۸﴾ؕ
اس نے کہا بے شک میں تمھارے کام سے سخت دشمنی رکھنے والوں سے ہوں۔
لوط نے کہا کہ میں تمہارے کام کا سخت دشمن ہوں
آپ نے فرمایا، میں تمہارے کام سے سخت ناخوش ہوں

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔