ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ المطففين (83) — آیت 35

عَلَی الۡاَرَآئِکِ ۙ یَنۡظُرُوۡنَ ﴿ؕ۳۵﴾
تختوں پر (بیٹھے) نظارہ کر رہے ہیں۔ En
(اور) تختوں پر (بیٹھے ہوئے ان کا حال) دیکھ رہے ہوں گے
En
تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 35){ عَلَى الْاَرَآىِٕكِ يَنْظُرُوْنَ:} جہنمیوں کی بری حالت دیکھ رہے ہوں گے۔ مزید وضاحت کے لیے اس سورت کی آیت (۲۳) کی تفسیر بھی ملاحظہ فرما لیں۔