(آیت 18) ➊ { ”فٰكِهِيْنَ“”فَكِهَيَفْكَهُفَكَهًاوَفُكَاهَةً“} (ع) سے اسم فاعل ہے، خوش ہونا، لطف اٹھانا، لذت لینا، ظریف الطبع ہونا۔ ➋ { بِمَاۤاٰتٰىهُمْرَبُّهُمْ:} اس کی وضاحت کے لیے دیکھیے سورۂ ذاریات(۱۶) کی تفسیر۔ ➌ { وَوَقٰىهُمْرَبُّهُمْعَذَابَالْجَحِيْمِ:} اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ دخان (۵۶) کی تفسیر۔