(آیت 25) ➊ { اِذْدَخَلُوْاعَلَيْهِفَقَالُوْا …:”سَلٰمًا“} اور {”سَلٰمٌ“} کے فرق کے لیے دیکھیے سورۂ ہود (۶۹) کی تفسیر۔ ➋ { قَوْمٌمُّنْكَرُوْنَ:} یہ بات دل میں کہی یا گھر والوں سے کہی اور ممکن ہے انسانی شکل میں آنے والے فرشتوں سے کہی ہو کہ آپ اس علاقے میں نئے تشریف لائے ہیں، پہلے کبھی آپ کو یہاں نہیں دیکھا۔