(آیت 122) {اِذْهَمَّتْطَّآىِٕفَتٰنِ …:} ان دو جماعتوں سے مراد انصار کے دو قبیلے بنو سلمہ اور بنو حارثہ ہیں (جو منافق عبد اللہ بن ابی کی واپسی دیکھ کر دل شکستہ ہو گئے اور انھوں نے واپس آنے کا ارادہ کر لیا تھا)۔ [بخاری، التفسیر، باب: «إذ ھمت طآئفتان…» : ۴۵۵۸]