ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البلد (90) — آیت 18

اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ الۡمَیۡمَنَۃِ ﴿ؕ۱۸﴾
یہی لوگ دائیں ہاتھ والے ہیں۔ En
یہی لوگ صاحب سعادت ہیں
En
یہی لوگ ہیں دائیں بازو والے (خوش بختی والے) En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔