ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المطففين (83) — آیت 36

ہَلۡ ثُوِّبَ الۡکُفَّارُ مَا کَانُوۡا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿٪۳۶﴾
کیا کافروں کو اس کا بدلہ دیا گیا جو وہ کیا کرتے تھے؟ En
تو کافروں کو ان کے عملوں کا (پورا پورا) بدلہ مل گیا
En
کہ اب ان منکروں نے جیسا یہ کرتے تھے پورا پورا بدلہ پالیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

36۔ 1 کافروں کو، جو کچھ وہ کرتے تھے، اس کا بدلہ دے دیا گیا ہے۔