ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 42

اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡکَفَرَۃُ الۡفَجَرَۃُ ﴿٪۴۲﴾
یہی ہیں جو کافر ہیں ، نافرمان ہیں۔ En
یہ کفار بدکردار ہیں
En
وه یہی کافر بدکردار لوگ ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

42۔ 1 یعنی اللہ کا، رسولوں کا اور قیامت کا انکار کرنے والے بھی تھے اور بدکردار بداطوار بھی۔