ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 1

لَاۤ اُقۡسِمُ بِیَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ ۙ﴿۱﴾
نہیں، میں قیامت کے دن کی قسم کھاتا ہوں! En
ہم کو روز قیامت کی قسم
En
میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی (1)۔