ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 49

فَمَا لَہُمۡ عَنِ التَّذۡکِرَۃِ مُعۡرِضِیۡنَ ﴿ۙ۴۹﴾
تو انھیں کیا ہے کہ نصیحت سے منہ موڑنے والے ہیں۔ En
ان کو کیا ہوا ہے کہ نصیحت سے روگرداں ہو رہے ہیں
En
انہیں کیا ہو گیا ہے؟ کہ نصیحت سے منھ موڑ رہے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔