ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 22

ثُمَّ عَبَسَ وَ بَسَرَ ﴿ۙ۲۲﴾
پھر اس نے تیوری چڑھائی اور برا منہ بنایا۔ En
پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیا
En
پھر تیوری چڑھائی اور منھ بنایا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

22۔ 1 یعنی جواب سوچتے وقت چہرے کی سلوٹیں بدلیں، اور منہ بسورا، جیسا کہ عمومًا کسی مشکل بات پر غور کرتے وقت آدمی ایسا کرتا ہے۔