ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 5

عَلَّمَہٗ شَدِیۡدُ الۡقُوٰی ۙ﴿۵﴾
اسے نہایت مضبوط قوتوں والے (فرشتے) نے سکھایا۔ En
ان کو نہایت قوت والے نے سکھایا
En
اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔