27۔ 1 یہ کافروں کی اس وقت کی کیفیت بیان کی گئی ہے جب فرشتے ان کی روحیں قبض کرتے ہیں۔ روحیں فرشتوں سے بچنے کے لئے جسم کے اندر چھپتی اور ادھر ادھر بھاگتی ہیں تو فرشتے سختی اور زور سے انہیں پکڑتے، کھنچتے اور مارتے ہیں یہ مضمون اس سے قبل (وَمَنْاَظْلَمُمِمَّنِافْتَرٰيعَلَياللّٰهِكَذِبًااَوْقَالَاُوْحِيَاِلَيَّوَلَمْيُوْحَاِلَيْهِشَيْءٌوَّمَنْقَالَسَاُنْزِلُمِثْلَمَآاَنْزَلَاللّٰهُ ۭ وَلَوْتَرٰٓياِذِالظّٰلِمُوْنَفِيْغَمَرٰتِالْمَوْتِوَالْمَلٰۗىِٕكَةُبَاسِطُوْٓااَيْدِيْهِمْ ۚ اَخْرِجُوْٓااَنْفُسَكُمْ ۭ اَلْيَوْمَتُجْزَوْنَعَذَابَالْهُوْنِبِمَاكُنْتُمْتَقُوْلُوْنَعَلَياللّٰهِغَيْرَالْحَقِّوَكُنْتُمْعَنْاٰيٰتِهٖتَسْتَكْبِرُوْنَ) 6۔ الانعام:93) (وَلَوْتَرٰٓياِذْيَتَوَفَّىالَّذِيْنَكَفَرُوا ۙ الْمَلٰۗىِٕكَةُيَضْرِبُوْنَوُجُوْهَهُمْوَاَدْبَارَهُمْ ۚ وَذُوْقُوْاعَذَابَالْحَرِيْقِ) 8۔ الانفال:50) میں بھی گزر چکا ہے۔