53۔ 1 یعنی نبوت اور تورات عطا کی جیسے فرمایا (اِنَّآاَنْزَلْنَاالتَّوْرٰىةَفِيْهَاهُدًىوَّنُوْرٌ) 5۔ المائدہ:44) 53۔ 1 یعنی تورات، حضرت موسیٰ ؑ کے بعد بھی باقی رہی، جس کے نسلاً بعد نسل وہ وارث ہوتے رہے۔ یا کتاب سے مراد وہ تمام کتابیں ہیں جو انبیائے بنی اسرائیل پر نازل ہوئیں، ان سب کتابوں کا وارث بنی اسرائیل کو بنایا۔