ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الزمر (39) — آیت 66

بَلِ اللّٰہَ فَاعۡبُدۡ وَ کُنۡ مِّنَ الشّٰکِرِیۡنَ ﴿۶۶﴾
بلکہ اللہ ہی کی پھر عبادت کر اور شکر کرنے والوں سے ہو جا۔ En
بلکہ خدا ہی کی عبادت کرو اور شکرگزاروں میں ہو
En
بلکہ تو اللہ ہی کی عبادت کر اور شکر کرنے والوں میں سے ہو جا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

66۔ 1 اِ یَّاکَ نَعْبُدُ کی طرح یہاں بھی مفعول (اللہ) کو مقدم کر کے حصر کا مفہوم پیدا کردیا گیا کہ صرف ایک اللہ کی عبادت کرو۔