23-1یہ اس نے بطور دریافت کے نہیں، بلکہ جواب کے طور پر کہا، کیونکہ اس کا دعویٰ تو یہ تھا (مَاعَلِمْتُلَکُمْمِّنْاِلٰہِغَیْرِیْ) (وَقَالَفِرْعَوْنُيٰٓاَيُّهَاالْمَلَاُمَاعَلِمْتُلَكُمْمِّنْاِلٰهٍغَيْرِيْ ۚ فَاَوْقِدْلِيْيٰهَامٰنُعَلَيالطِّيْنِفَاجْعَلْلِّيْصَرْحًالَّعَلِّيْٓاَطَّلِــعُاِلٰٓىاِلٰهِمُوْسٰي ۙ وَاِنِّىْلَاَظُنُّهٗمِنَالْكٰذِبِيْنَ) 28۔ القصص:38) ' میں اپنے سوا تمہارے لئے کوئی اور معبود جانتا ہی نہیں '