ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 168

قَالَ اِنِّیۡ لِعَمَلِکُمۡ مِّنَ الۡقَالِیۡنَ ﴿۱۶۸﴾ؕ
اس نے کہا بے شک میں تمھارے کام سے سخت دشمنی رکھنے والوں سے ہوں۔
لوط نے کہا کہ میں تمہارے کام کا سخت دشمن ہوں
آپ نے فرمایا، میں تمہارے کام سے سخت ناخوش ہوں

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

168-1یعنی میں اسے پسند نہیں کرتا اور اس سے سخت بیزار ہوں۔