81۔ 1 حدیث میں آتا ہے کہ فتح مکہ کے بعد جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم خانہ کعبہ میں داخل ہوئے تو وہاں تین سو ساٹھ بت تھے، آپ کے ہاتھ میں چھڑی تھی، آپ چھڑی کی نوک سے ان بتوں کو مارتے جاتے اور (وَقُلْجَاۗءَالْحَقُّوَزَهَقَالْبَاطِلُ ۭ) 17۔ الاسراء:81)۔ اور (قُلْجَاۗءَالْحَـقُّوَمَايُبْدِئُالْبَاطِلُوَمَايُعِيْدُ) 34۔ سبأء:49) پڑھتے جاتے (صحیح بخاری)