11۔ 1 انسان چونکہ جلد باز اور بےحوصلہ ہے اس لیے جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو اپنی ہلاکت کے لیے اسی طرح بد دعا کرتا ہے جس طرح بھلائی کے لیے اپنے رب سے دعائیں کرتا ہے یہ تو رب کا فضل و کرم ہے کہ وہ اس کی بد دعاؤں کو قبول نہیں کرتا یہی مضمون (وَلَوْيُعَجِّلُاللّٰهُللنَّاسالشَّرَّاسْتِعْجَالَھُمْبالْخَيْرِلَقُضِيَاِلَيْهِمْاَجَلُھُمْ ۭ فَنَذَرُالَّذِيْنَلَايَرْجُوْنَلِقَاۗءَنَافِيْطُغْيَانِهِمْيَعْمَهُوْنَ) 10۔ یونس:11) میں گزر چکا ہے۔