120۔ 1 اُمَّۃٌ کے معنی پیشوا اور قائد کے بھی ہیں۔ جیسا کہ ترجمے سے واضح ہے اور امت بمعنی امت بھی ہے، اس اعتبار سے حضرت ابراہیم ؑ کا وجود ایک امت کے برابر تھا۔ (امت کے معانی کے لئے (وَلَىِٕنْاَخَّرْنَاعَنْهُمُالْعَذَابَاِلٰٓىاُمَّةٍمَّعْدُوْدَةٍلَّيَقُوْلُنَّمَايَحْبِسُهٗ ۭ اَلَايَوْمَيَاْتِيْهِمْلَيْسَمَصْرُوْفًاعَنْهُمْوَحَاقَبِهِمْمَّاكَانُوْابِهٖيَسْتَهْزِءُوْنَ) 11۔ ہود:8) کا حاشیہ دیکھئے)