(آیت 5){ بِاَنَّرَبَّكَاَوْحٰىلَهَا:} کیونکہ اس کے رب نے اسے یہ حکم دیا ہوگا۔
تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف
5۔ 1 یعنی زمین کو یہ قوت گویائی اللہ تعالیٰ عطا کرے گا اس لیے اس میں تعجب بات نہیں۔، جس طرح انسانی اعضا میں اللہ تعالیٰ یہ قوت پیدا فرمادے گا، زمین کو بھی اللہ تعالیٰ متکلم بنا دے گا اور وہ اللہ کے حکم سے بولے گی۔
تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی
5۔ کیونکہ اسے آپ کے پروردگار کا حکم ہی یہی ہو گا
تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم
اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔
تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
اس آیت کی تفسیر آیت 4 میں تا آیت 6 میں گزر چکی ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔