(آیت 25) {فَاَخَذَهُاللّٰهُنَكَالَالْاٰخِرَةِوَالْاُوْلٰى:} یعنی آخرت کو آگ میں جلے گا اور دنیا میں غرق ہوا۔
تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف
25۔ 1 یعنی اللہ نے اس کی ایسی گرفت فرمائی کہ اسے دنیا میں آئندہ آنے والے فرمانوں کے لئے نشان عبرت بنادیا اور قیامت کا عذاب اس کے علاوہ ہے، جو اسے وہاں ملے گا
تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی
25۔ چنانچہ اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا
تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم
اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔
تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
اس آیت کی تفسیر آیت 15 میں تا آیت 26 میں گزر چکی ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔