(آیت 35) {فَلَيْسَلَهُالْيَوْمَهٰهُنَاحَمِيْمٌ:”حَمِيْمٌ“} دوست یا رشتہ دار، جسے اس کی خاطر گرمی آئے۔ {”حَمَّةٌ“} چشمے سے نکلنے والا گرم پانی۔ {”حَمِيْمٌ“} گرم پانی کو بھی کہتے ہیں۔
تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔
تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی
35۔ لہٰذا آج اس کا کوئی غمخوار دوست نہ ہو گا“
تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم
اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔
تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
اس آیت کی تفسیر آیت 30 میں تا آیت 38 میں گزر چکی ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔