ترجمہ و تفسیر — سورۃ الدخان (44) — آیت 46

کَغَلۡیِ الۡحَمِیۡمِ ﴿۴۶﴾
گرم پانی کے کھولنے کی طرح۔ En
جس طرح گرم پانی کھولتا ہے
En
مثل تیز گرم پانی کے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 46) {كَغَلْيِ الْحَمِيْمِ: الْحَمِيْمِ } نہایت گرم پانی۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

46۔ 1 وہ زقوم کی خوراک، کھولتے ہوئے پانی کی طرح پیٹ میں کھولے گی۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

46۔ جیسے کھولتا ہوا پانی جوش مارتا ہے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 43 میں تا آیت 51 میں گزر چکی ہے۔