ترجمہ و تفسیر — سورۃ الحج (22) — آیت 21

وَ لَہُمۡ مَّقَامِعُ مِنۡ حَدِیۡدٍ ﴿۲۱﴾
اور انھی کے لیے لوہے کے ہتھوڑے ہیں۔ En
اور ان (کے مارنے ٹھوکنے) کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے
En
اور ان کی سزا کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہیں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 21){وَ لَهُمْ مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيْدٍ: مَقَامِعُ مِقْمَعٌ} کی جمع ہے، ہتھوڑے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

21۔ نیز ان کے لئے لوہے کے ہنٹر ہوں گے۔

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 19 میں تا آیت 23 میں گزر چکی ہے۔