(آیت 32،31){اشْدُدْبِهٖۤاَزْرِيْ …: ”اشْدُدْ“} اکثر قراء کی قراء ت کے مطابق یہ {”شَدَّيَشُدُّ“} (ن) سے ہمزہ کے ضمہ کے ساتھ فعل امر ہے۔ اسی طرح {”اَشْرِكْهُ“”اَشْرَكَيُشْرِكُ“} (افعال) سے فعل امر ہے۔
تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔
تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی
31۔ اس سے میری کمر کو مضبوط کر۔
تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم
اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔
تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿اشْدُدْبِهٖۤاَزْرِیْ﴾ یعنی مجھے میرے بھائی کے ذریعے قوت عطا کر اور میری کمر کو مضبوط کر۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿ قَالَسَنَشُدُّعَضُدَكَبِاَخِیْكَوَنَجْعَلُلَكُمَاسُؔلْطٰنًا ﴾ (القصص:28؍35) ”ہم آپ کے بھائی کے ذریعے سے آپ کے ہاتھ مضبوط کریں گے اور آپ دونوں کو غلبہ دیں گے۔“﴿وَاَشْرِكْهُفِیْۤاَمْرِیْ﴾ نبوت میں اسے میرا شریک بنا دے، یعنی اسے بھی نبی اور رسول بنا دے جس طرح مجھے بنایا ہے۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{اشدد به أزري}؛ أي قوِّني به وشدَّ به ظهري. قال الله: {سَنَشُدُّ عَضُدَكَ بأخيك ونَجْعَلُ لكما سلطاناً}، {وأشرِكْه في أمري}؛ أي: في النبوَّة؛ بأن تجعله نبيًّا رسولاً كما جعلتني.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔