اس آیت کی تفسیر آیت 156 میں تا آیت 158 میں گزر چکی ہے۔
تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف
157۔ 1 ان آیات میں صبر کرنے والوں کے لئے خوشخبریاں ہیں۔ حدیث میں نقصان کے وقت (اِناَّلِلّٰہِوَاناَّاِلَیْہِرَجِعُوْنَ) 2:156 اور اللَّھُمْاَجَرْنِیْفِیْمُصِیْبَتِیْ پڑھنے کی بھی فضیلت اور تاکید آئی ہے۔
تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی
157۔ ایسے ہی لوگوں پر ان کے رب کی طرف سے عنایت اور رحمتیں برستی ہیں اور ایسے ہی لوگ ہدایت یافتہ ہوتے ہیں۔
تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم
اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔
LIVE
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی لائیو نشریات
مسجد الحرام اور مسجد نبوی سے براہ راست لائیو سٹریم دیکھیں