السنن المأثورة
باب ما جاء في فدية الأذى— ایذا اور رکنے پر فدیہ کا بیان
باب ما جاء في فدية الأذى باب: ایذا اور رکنے پر فدیہ کا بیان
حدیث نمبر: 446
عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ لَهُ : " لَعَلَّكَ آذَاكَ هَوَامُّكَ ؟ " قَالَ : فَقُلْتُ : نَعَمْ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " احْلِقْ رَأْسَكَ وَصُمْ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ أَوْ أَطْعِمْ سِتَّةَ مَسَاكِينَ أَوِ انْسُكْ شَاةً " . حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَشْهَبُ , عَنْ مَالِكٍ ، وَذَكَرَ مِثْلَهُ بِإِسْنَادِهِ .نوید مجید طیب
سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا: ”شاید تجھے جوؤں سے تکلیف ہے؟“ میں نے کہا: جی ہاں تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”سر منڈوا لیں اور تین دن کے روزے رکھیں یا چھ مساکین کو کھانا کھلائیں یا بکری ذبح کریں۔“
وضاحت:
یہی روایت ایک دوسری سند سے اس طرح ہے ابو جعفر رحمہ اللہ کہتے ہیں «حدثنا محمد اخبرنا اشھب عن مالک» متن ایک جیسا ہے۔