السنن المأثورة
باب تفسير الفرعة والعتيرة— فرعہ اور عتیرہ کی تفسیر کا بیان
باب تفسير الفرعة والعتيرة باب: فرعہ اور عتیرہ کی تفسیر کا بیان
حدیث نمبر: 400
فَقَالَ زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ فِي حَدِيثِهِ : فَسُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْعَقِيقَةِ فَقَالَ : " لا أُحِبُّ الْعُقُوقَ وَكَأَنَّهُ إِنَّمَا كَرِهَ الاسْمَ مَنْ وُلِدَ لَهُ وَلَدٌ فَأَحَبَّ أَنْ يَنْسُكَ عَنْهُ فَلْيَفْعَلْ " .نوید مجید طیب
زید بن اسلم رحمہ اللہ کی روایت میں ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیقہ کے بارے میں سوال کیا گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میں عقوق (نا فرمانیاں) پسند نہیں کرتا “ گویا یہ نام نا پسند کیا جس کے ہاں بچہ پیدا ہو اس کی طرف سے قربانی کرنا چاہے تو کرے۔