حدیث نمبر: 370
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ أَبْصَرَ فَرَسًا يُبَاعُ فِي السُّوقِ وَكَانَ تَصَدَّقَ بِهَا فَسَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشْتَرِيهِ ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا تَشْتَرِهِ وَلا شَيْئًا مِنْ نِتَاجِهِ " .
نوید مجید طیب

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے بازار میں ایک گھوڑا برائے فروخت دیکھا جو انہوں نے ہی صدقہ کیا تھا تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کہ کیا میں اُسے خرید سکتا ہوں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ”اس کو نہ اور آگے اس کی کوئی چیز بھی نہ خریدنا۔“

حوالہ حدیث السنن المأثورة / باب ما جاء في صدقة الفطر / حدیث: 370
تخریج حدیث صحیح بخاری، الجہاد والسیر، باب الجعائل والحملان فی السبیل، رقم : 1490,2970 ، صحیح مسلم، الہبات، باب کراہۃ شراء الانسان ما تصدق بد ممن تصدق علیہ، رقم : 1620