السنن المأثورة
باب الحق في الركاز— دفینہ کی زکاۃ کا بیان
باب الحق في الركاز باب: دفینہ کی زکاۃ کا بیان
حدیث نمبر: 362
أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " قَدْ تَجَاوَزْنَا لَكُمْ عَنْ صَدَقَةِ الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ " .نوید مجید طیب
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ”ہم نے گھوڑوں اور غلاموں کی زکاۃ تم پر معاف کر دی ہے (یعنی ان میں زکاۃ نہیں)“