السنن المأثورة
باب ما جاء في صيام عاشوراء— عاشورا کے روزوں کا بیان
باب ما جاء في صيام عاشوراء باب: عاشورا کے روزوں کا بیان
حدیث نمبر: 323
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي يزَيْدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ، يَقُولُ : " مَا عَلِمْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَامَ يَوْمًا يَتَحَرَّى فَضْلَهُ عَلَى الأَيَّامِ إِلا هَذَا الْيَوْمَ يَعْنِي يَوْمَ عَاشُورَاءَ " .نوید مجید طیب
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نہیں جانتا کہ نبی اکرم ﷺ نے عاشوراء سے کسی دن کو افضل شمار کر کے روزہ رکھا ہو۔