السنن المأثورة
باب صيام من أصبح جنبا— جنابت کی حالت میں روزہ کا بیان
باب صيام من أصبح جنباً باب: جنابت کی حالت میں روزہ کا بیان
حدیث نمبر: 302
عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : أَرَادَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُقَبِّلَنِيَ ، فَقُلْتُ : إِنِّي صَائِمَةٌ ، فَقَالَ : " وَأَنَا صَائِمٌ " فَقَبَّلَنِي .نوید مجید طیب
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے بوسہ دینا چاہا میں نے کہا میں روزے سے ہوں آپ ﷺ نے فرمایا: ”میں بھی تو روزے سے ہوں“ پھر میرا بوسہ لیا۔