السنن المأثورة
باب صيام من أصبح جنبا— جنابت کی حالت میں روزہ کا بیان
باب صيام من أصبح جنباً باب: جنابت کی حالت میں روزہ کا بیان
حدیث نمبر: 298
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ أَخْبَرَكَ أَبُوكَ , عَنْ عَائِشَةَ ، " أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُقَبِّلُهَا وَهُوَ صَائِمٌ " ، فَطَأْطَأَ رَأْسَهُ وَاسْتَحْيَا وَسَكَتَ قَلِيلا ، ثُمَّ قَالَ : نَعَمْ " .نوید مجید طیب
سفیان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے عبدالرحمن بن قاسم رحمہ اللہ سے کہا مجھے آپ کے والد نے بتایا کہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ روزے کی حالت میں اُن کا بوسہ لے لیا کرتے تھے تو انہوں نے حیاء سے سر جھکا لیا تھوڑی دیر خاموش رہے پھر فرمایا ہاں ایسا ہی ہے۔