السنن المأثورة
باب من أوتر من أول الليل وآخره— رات کے پہلے اور آخری پہر وتر پڑھنے کا بیان
باب من أوتر من أول الليل وآخره باب: رات کے پہلے اور آخری پہر وتر پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 172
أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَبِي يَعْقُوبَ , عَنْ مُسْلِمٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَتْ : " مِنْ كُلِّ اللَّيْلِ قَدْ أَوْتَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَانْتَهَى ، وِتْرُهُ إِلَى السَّحَرِ .نوید مجید طیب
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے رات کے ہر حصہ میں وتر پڑھا ہے (لیکن) آخری امر یہی تھا کہ سحری کے وقت وتر پڑھتے تھے۔