کتب حدیث ›
السنن الكبرى للبيهقي › ابواب
› باب: شوہر کے غائب ہونے کی صورت میں وفات اور طلاق کی عدت کے احکام کا بیان۔
حدیث نمبر: 15445
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ، بِبَغْدَادَ أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، نا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، نا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: " تَعْتَدُّ الْمُطَلَّقَةُ وَالْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا مُنْذُ يَوْمِ طُلِّقَتْ وَتُوُفِّيَ عَنْهَا زَوْجُهَا ".
حافظ ثناء اللہ
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ طلاق شدہ عورت اور وہ عورت جس کا خاوند فوت ہو جائے، وہ اسی دن سے عدت کو شمار کریں جس دن اس کا خاوند فوت ہو یا جس دن اسے طلاق دی گئی۔
حدیث نمبر: 15446
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، نا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، نا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، نا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، وَمَسْرُوقٌ، وَعُبَيْدَةُ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ هُوَ ابْنُ مَسْعُودٍ قَالَ: " عِدَّةُ الْمُطَلَّقَةِ مِنْ حِينِ تُطَلَّقُ وَالْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا مِنْ حِينِ يُتَوَفَّى " ⦗٦٩٨⦘ وَرُوِّينَا عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ يَحْسَبُهُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: " مِنْ يَوْمِ يَمُوتُ ".
حافظ ثناء اللہ
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ طلاق شدہ کی عدت اسی وقت سے ہے جب اس کو طلاق دی جائے، اور اس عورت کی عدت جس کا خاوند فوت ہو جائے، اسی وقت سے ہے جب اس کا خاوند فوت ہوا ہو۔
حدیث نمبر: 15447
وَهُوَ فِيمَا أَنْبَأَنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ، عَنْ أَبِي الْوَلِيدِ، نا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ نَصْرٍ، نا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ، نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عَمْرٍو، فَذَكَرَهُ وَفِي كِتَابِ ابْنِ الْمُنْذِرِ عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: تَعْتَدُّ مِنْ يَوْمِ طَلَّقَهَا أَوْ مَاتَ عَنْهَا.
حافظ ثناء اللہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ اس دن سے شمار کرے جب اس کو طلاق دی گئی یا جب اس کا خاوند فوت ہوا۔
حدیث نمبر: 15448
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، نا الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ، نا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنا عَبْدُ الْوَهَّابِ، أنا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّهُمْ قَالُوا: " مِنْ يَوْمِ مَاتَ أَوْ طَلَّقَ قَالَ الشَّيْخُ: وَهُوَ قَوْلُ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ وَإِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ وَالزُّهْرِيِّ وَغَيْرِهِمْ.
حافظ ثناء اللہ
سعید بن جبیر، سعید بن مسیب اور سلیمان بن یسار رحمہم اللہ سے روایت ہے کہ اسی دن سے وہ عدت کو شمار کرے جس دن اس کو طلاق دی گئی یا جس دن اس کا خاوند فوت ہوا۔
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ عطاء بن ابی رباح، ابراہیم نخعی اور زہری وغیرہ کا قول ہے۔
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ عطاء بن ابی رباح، ابراہیم نخعی اور زہری وغیرہ کا قول ہے۔
حدیث نمبر: 15449
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ الْعَدْلُ، نا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، أنا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ أَبِي صَادِقٍ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: " تَعْتَدُّ مِنْ يَوْمِ يَأْتِيهَا الْخَبَرُ " هَذَا هُوَ الْمَشْهُورُ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَكَذَلِكَ رَوَاهُ الشَّعْبِيُّ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ.
حافظ ثناء اللہ
ابو صادق سے روایت ہے کہ علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”وہ اس دن سے شمار کرے جس دن اس کو اس کی خبر پہنچی ہو“ اور یہ علی رضی اللہ عنہ سے مشہور روایت ہے اور اسی طرح اس کو امام شعبی رحمہ اللہ نے بھی علی رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے۔
حدیث نمبر: 15450
وَقَدْ رَوَاهُ الشَّافِعِيُّ فِي كِتَابِ عَلِيٍّ وَعَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا بَلَاغًا عَنْ هُشَيْمٍ عَنْ أَشْعَثَ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ أَبِي صَادِقٍ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ نَاجِدٍ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: " الْعِدَّةُ مِنْ يَوْمِ يُطَلِّقُ أَوْ يَمُوتُ " أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو نا أَبُو الْعَبَّاسِ أنا الرَّبِيعُ قَالَ: أنا الشَّافِعِيُّ فَذَكَرَهُ وَالرِّوَايَةُ الْأُولَى عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَشْهَرُ وَنَحْنُ إِنَّمَا نُقَدِّمُ قَوْلَ غَيْرِهِ عَلَى قَوْلِهِ اسْتِدْلَالًا بِالْكِتَابِ وَبِاللهِ التَّوْفِيقُ.
حافظ ثناء اللہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اس کی عدت اس دن سے ہے جب وہ اس کو طلاق دے یا جب وہ فوت ہو جائے۔