کتب حدیث › السنن الكبرى للبيهقي › ابواب › باب: عورتوں کے خضاب لگانے کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
❮
❯
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، نا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، نا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، نا بِشْرُ بْنُ الْفَضْلِ، نا أَبُو عُقَيْلٍ قَالَ: قَالَتْ بُهَيَّةُ سَمِعْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا تَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَكْرَهُ أَنْ يَرَى الْمَرْأَةَ لَيْسَ فِي يَدِهَا أَثَرُ حِنَّاءٍ أَوْ أَثَرُ خِضَابٍ ".
حافظ ثناء اللہ
بھیہ کہتی ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا کہ رسول اللہ ﷺ ”عورت کے ہاتھ کو بغیر مہندی کے دیکھنا ناپسند کرتے تھے۔“
حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب القسم والنشوز / حدیث: 14830
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ، أنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، نا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، نا مُحَمَّدٌ، نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ الرَّمَّامُ قَالَ: حَدَّثَتْنِي كَرِيمَةُ بِنْتُ هَمَّامٍ قَالَتْ: كُنْتُ عِنْدَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا فَسَأَلَتْهَا امْرَأَةٌ عَنِ الْخِضَابِ بِالْحِنَّاءِ فَقَالَتْ: كَانَ سَيِّدِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَكْرَهُ رِيحَهُ أَوْ لَا يُحِبُّ رِيحَهُ وَلَيْسَ يُحَرِّمُ عَلَيْكُنَّ أَخَوَاتِي أَنْ تَخَضَّبْنَ " وَقَدْ مَضَى سَائِرُ مَا رُوِيَ فِيهِ فِي بَابِ مَا تُبْدِي الْمَرْأَةُ مِنْ زِينَتِهَا.
حافظ ثناء اللہ
کریمہ بنت ہمام کہتی ہیں میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس تھی تو ایک عورت نے بالوں کو مہندی سے رنگنے کے بارے میں سوال کیا تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ میرے سردار یعنی نبی ﷺ اس کی بو کو ناپسند کرتے تھے یا (فرمایا:) اس کی بو کو پسند نہیں کرتے تھے، لیکن اے میری بہنو! تمہارے لیے مہندی لگانا حرام نہیں ہے۔ اس بارے میں باقی روایات اس باب میں گزر چکی ہیں کہ عورت اپنی زینت میں سے کیا ظاہر کرے۔
حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب القسم والنشوز / حدیث: 14831
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»