کتب حدیثالسنن الكبرى للبيهقيابوابباب: رخسار کا بوسہ لینے کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 13582
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَالِمٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَوَّلَ مَا قَدِمَ الْمَدِينَةَ، فَإِذَا عَائِشَةُ ابْنَتُهُ مُضْطَجِعَةٌ قَدْ أَصَابَهَا حُمَّى، فَأَتَاهَا أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَقَالَ: " كَيْفَ أَنْتِ يَا بُنَيَّةُ، وَقَبَّلَ خَدَّهَا ".
حافظ ثناء اللہ
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ داخل ہوا، جب وہ نئے نئے مدینہ میں آئے تھے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو بخار تھا۔ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ان کے پاس آئے اور کہا: ”میری بیٹی کیسی ہے؟“ اور ان کے رخساروں کا بوسہ لیا۔
حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب النكاح / حدیث: 13582
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»
حدیث نمبر: 13583
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا الْمُعْتَمِرُ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ دَغْفَلٍ قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا نَضْرَةَ قَبَّلَ خَدَّ الْحَسَنِ يَعْنِي الْبَصْرِيَّ رَحِمَهُ اللهُ تَعَالَى ".
حافظ ثناء اللہ
ایاس بن دغفل کہتے ہیں کہ میں نے ابو نظر کو دیکھا، وہ حسن بصری رحمہ اللہ کے رخسار کا بوسہ لے رہے تھے۔
حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب النكاح / حدیث: 13583
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»