حدیث نمبر: 11462
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا حَفْصٌ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَا: ثنا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ شُرَيْحٍ قَالَ: " شَهِدَ عِنْدَهُ رَجُلَانِ شَهِدَ أَحَدُهُمَا عَلَى أَلْفٍ وَثَلَاثِمِائَةٍ، وَشَهِدَ الْآخَرُ عَلَى أَلْفٍ، فَقَضَى عَلَيْهِ بِأَلْفٍ، فَقَالَ: تَقْضِي عَلَيَّ وَقَدِ اخْتَلَفَتْ شَهَادَتُهُمَا؟ قَالَ: اسْتَقَامَتْ عَلَى أَلْفٍ " وَقَالَ سُلَيْمَانُ: إِنَّهُمَا قَدِ اجْتَمَعَا عَلَى أَلْفٍ.
حافظ ثناء اللہ
شریح رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ان کے پاس دو آدمی تھے، ان میں سے ایک نے دو ہزار تین سو پر گواہی دی اور دوسرے نے ایک ہزار کی گواہی دی تو آپ نے کہا: تم نے مجھ سے تقاضا کیا ہے اور دونوں کی شہادتیں مختلف ہو گئی ہیں۔ پھر کہا: ایک ہزار پر جم جاؤ۔ سلمان کہتے ہیں: وہ دونوں ایک ہزار پر جمع ہو گئے۔
حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الإقرار / حدیث: 11462
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»