حدیث نمبر: 10346
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ السَّعْدِيُّ، ثنا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: شَكَا نَاسٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَشْيَ فَدَعَا بِهِمْ، فَقَالَ: " عَلَيْكُمْ بِالنَّسَلَانِ " فَنَسَلْنَا فَوَجَدْنَاهُ أَخَفَّ عَلَيْنَا.
حافظ ثناء اللہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ لوگوں نے نبی ﷺ کو چلنے کی شکایت کی (یعنی تھکنے کی)، آپ ﷺ نے ان کو بلایا اور فرمایا: ”تم بھیڑیے کی تیز چال چلو۔“ لوگ کہتے ہیں: پھر ہم نے اس کو اپنے اوپر خفیف خیال کیا۔