کتب حدیث › السنن الكبرى للبيهقي › ابواب › باب: استلام کے بعد ہاتھ کو چومنے کا بیان۔
❮
❯
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عِيسَى بْنِ إِبْرَاهِيمَ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ اسْتَلَمَ الْحَجَرَ بِيَدِهِ وَقَبَّلَ يَدَهُ، وَقَالَ: " مَا تَرَكْتُهُ مُنْذُ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ " رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ.
حافظ ثناء اللہ
نافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا، انہوں نے حجرِ اسود کو اپنے ہاتھ سے چھوا اور اپنے ہاتھ کو بوسہ دیا اور کہا: ”جب سے میں نے نبی ﷺ کو دیکھا ہے اس وقت سے اسے نہیں چھوڑا۔“
حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحج / حدیث: 9226
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ مسلم 1268»
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنبأ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " رَأَيْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ وَأَبَا هُرَيْرَةَ وَأَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، وَابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ إِذَا اسْتَلَمُوا الْحَجَرَ قَبَّلُوا أَيْدِيَهُمْ " قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: فَقُلْتُ لِعَطَاءٍ: وَابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ: وَابْنُ عَبَّاسٍ حَسِبْتُ كَثِيرًا.
حافظ ثناء اللہ
عطاء فرماتے ہیں: میں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ اور ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا، جب وہ حجرِ اسود کو چھوتے تو اپنے ہاتھوں کو بوسہ دیتے۔
ابن جریج رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے عطاء سے کہا: اور ابن عباس رضی اللہ عنہما؟ انہوں نے کہا: ابن عباس رضی اللہ عنہما بھی، میرا خیال ہے کہ بہت مرتبہ۔
حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحج / حدیث: 9227
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ ابن ابي شيبه 14555»