کتب حدیث ›
السنن الكبرى للبيهقي › ابواب
› باب: جسے ضرورت کے تحت اپنا سر ڈھانپنے، سلا ہوا کپڑا پہننے، یا خوشبو دار دوا کے استعمال کی حاجت ہو تو وہ ضرورت کے پیشِ نظر ایسا کر لے اور فدیہ دے۔
حدیث نمبر: A5
حافظ ثناء اللہ
اس باب میں کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث سے استدلال کیا گیا ہے جو بعد میں آئے گی اور ابن عمر اور ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بھی منقول ہے۔