کتب حدیثالسنن الكبرى للبيهقيابوابباب: ان کا قول جن کے نزدیک مہینے کے کسی بھی دن روزے رکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
حدیث نمبر: 8448
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي دَاوُدَ الْمُنَادِي، ثنا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ، عَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ، أَنَّهَا سَأَلَتْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ؟ قَالَتْ: " نَعَمْ "، قُلْتُ: مِنْ أِيِّ أَيَّامِ الشَّهْرِ كَانَ يَصُومُ؟ قَالَتْ: " مَا كَانَ يُبَالِي مِنْ أِيِّ الشَّهْرِ كَانَ يَصُومُ " رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ شَيْبَانَ بْنِ فَرُّوخَ عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ.
حافظ ثناء اللہ
معاذہ عدویہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ ﷺ ہر مہینے کے تین روزے رکھا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: ہاں، میں نے کہا: مہینے کے کون سے دنوں میں روزے رکھتے؟ تو انہوں نے کہا: کوئی پروا نہیں کیا کرتے تھے کہ مہینے کے کون سے دنوں میں روزہ رکھتے۔
حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصيام / حدیث: 8448
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ اخرجه مسلم»