حدیث نمبر: 6411
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، أنبأ أَبُو الْيَمَانِ، ثنا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِي عَبَّادُ بْنُ تَمِيمٍ، أَنَّ عَمَّهُ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَهُ، " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ بِالنَّاسِ إِلَى الْمُصَلَّى يَسْتَسْقِي لَهُمْ، فَقَامَ فَدَعَا قَائِمًا، ثُمَّ تَوَجَّهَ قِبَلَ الْقِبْلَةِ وَحَوَّلَ رِدَاءَهُ، فَسُقُوا ". وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ثنا أَبُو الْيَمَانِ، فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ. إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: فَدَعَا اللهَ قَائِمًا وَقَالَ: " فَاسْقُوا ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي الْيَمَانِ.
حافظ ثناء اللہ
عباد بن تمیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ان کے چچا نبی کریم ﷺ کے صحابہ رضی اللہ عنہم میں سے ہیں، انہوں نے عباد کو خبر دی کہ بیشک نبی ﷺ لوگوں کے ساتھ عید گاہ کی طرف ان کے لیے بارش مانگنے کی خاطر نکلے۔ آپ ﷺ کھڑے ہو گئے اور کھڑے ہو کر دعا کی۔ پھر آپ ﷺ نے قبلہ رخ ہو کر اپنی چادر کو پھیرا تو وہ بارش دے دیے گئے۔
ابو اسحاق رحمہ اللہ نے بھی اسی طرح ہی حدیث بیان کی ہے، انہوں نے کہا کہ پھر کھڑے ہو کر دعا کی، وہ کہتے ہیں: پھر وہ بارش دے دیے گئے۔ اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے بیان کیا ہے۔
ابو اسحاق رحمہ اللہ نے بھی اسی طرح ہی حدیث بیان کی ہے، انہوں نے کہا کہ پھر کھڑے ہو کر دعا کی، وہ کہتے ہیں: پھر وہ بارش دے دیے گئے۔ اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے بیان کیا ہے۔