کتب حدیثالسنن الكبرى للبيهقيابوابباب: جب امام موجود نہ ہو تو اکیلے شخص کا گرہن کی نماز پڑھنا، اس پر استدلال کرتے ہوئے جو نبی ﷺ کے نماز کی طرف گھبرا کر لپکنے کے حکم کے بارے میں گزر چکا ہے
حدیث نمبر: 6375
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمْرٍو، أَوْ صَفْوَانَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ صَفْوَانَ قَالَ: " رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ صَلَّى عَلَى ظَهْرِ زَمْزَمَ لِخُسُوفِ الشَّمْسِ رَكْعَتَيْنِ، فِي كُلِّ رَكْعَةٍ رَكْعَتَيْنِ ".
حافظ ثناء اللہ
عبداللہ بن صفوان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا، انہوں نے زمزم کے قریب سورج گرہن کے وقت دو رکعت نماز پڑھی اور ہر رکعت میں دو رکوع کیے۔
حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب صلاة الخسوف / حدیث: 6375
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف جداً
تخریج حدیث «ضعيف جداً۔ أخرجه الشافعي 350»