کتب حدیث ›
السنن الكبرى للبيهقي › ابواب
› باب: احتیاط کے طور پر اس (حائضہ کے کپڑے) سے بچنے کے متعلق جو مروی ہے اس کا بیان
أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ جَارُ أَبِي سَلَمَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ غُنْدَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ (ح) وَأنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ، حَدَّثَنِي أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمَنْصُورِيُّ ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْبَخْتَرِيِّ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا أَبِي، ثنا الْأَشْعَثُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: " كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُصَلِّي فِي شُعُرِنَا أَوْ لُحُفِنَا " قَالَ عُبَيْدُ اللهِ: شَكَّ أَبِي، وَفِي حَدِيثِ غُنْدَرٍ: فِي لُحُفِنَا، مِنْ غَيْرِ شَكٍّ.
حافظ ثناء اللہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے بدن والے اور اوپر والے کپڑوں میں نماز نہیں پڑھتے تھے۔
وَرَوَاهُ سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا لَمْ يَذْكُرِ ابْنَ شَقِيقٍ، قَالَتْ: " كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُصَلِّي فِي شُعُرِنَا " أَنْبَأَهُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ بَالَوَيْهِ، ثنا مُوسَى بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبَّادٍ، ثنا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، ثنا وُهَيْبٌ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ بِذَلِكَ وَكَذَلِكَ رَوَاهُ هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، لَمْ يَذْكُرِ ابْنَ شَقِيقٍ فِي إِسْنَادِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: فِي مَلَاحِفِنَا.
حافظ ثناء اللہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے بدن کے ساتھ لگنے والے کپڑوں میں نماز نہیں پڑھا کرتے تھے۔
أنبأ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا حَمَّادٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ لَا يُصَلِّي فِي مَلَاحِفِنَا " قَالَ حَمَّادٌ: وَسَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ أَبِي صَدَقَةَ قَالَ: سَأَلْتُ مُحَمَّدًا عَنْهُ فَلَمْ يُحَدِّثْنِي وَقَالَ: سَمِعْتُهُ مُنْذُ زَمَانٍ لَا أَدْرِي مِمَّنْ سَمِعْتُهُ وَلَا أَدْرِي سَمِعْتُهُ مِنْ ثَبَتٍ أَوْ لَا، فَاسْأَلُوا عَنْهُ.
حافظ ثناء اللہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ ہمارے اوپر والے کپڑوں میں نماز نہیں پڑھا کرتے تھے۔
حماد کہتے ہیں: میں نے سعید بن ابی صدقہ کو کہتے سنا کہ میں نے محمد (بن سیرین) سے اس کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے مجھے یہ حدیث بیان نہیں کی اور کہا: میں نے اسے مدت پہلے سنا تھا، مجھے معلوم نہیں کہ کس سے سنا، اور نہ یہ معلوم ہے کہ کسی ثقہ سے سنا یا نہیں، لہٰذا اس کے بارے میں (دوسروں سے) پوچھ لو۔
حماد کہتے ہیں: میں نے سعید بن ابی صدقہ کو کہتے سنا کہ میں نے محمد (بن سیرین) سے اس کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے مجھے یہ حدیث بیان نہیں کی اور کہا: میں نے اسے مدت پہلے سنا تھا، مجھے معلوم نہیں کہ کس سے سنا، اور نہ یہ معلوم ہے کہ کسی ثقہ سے سنا یا نہیں، لہٰذا اس کے بارے میں (دوسروں سے) پوچھ لو۔