السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: من رخص في دخولها بغير إحرام وإن لم يكن محاربا باب: ان کا بیان جنہوں نے بغیر احرام مکہ میں داخل ہونے کی رخصت دی ہے اگرچہ وہ جنگجو نہ ہو۔
حدیث نمبر: 9845
قَالَ: وَحَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يَدْخُلُ مَكَّةَ بِغَيْرِ إِحْرَامٍ، فَقَالَ: " لَا أَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا ".حافظ ثناء اللہ
امام مالک رحمہ اللہ، ابن شہاب رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ان سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہوتا ہے تو فرمانے لگے: میں اس میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتا۔