حدیث نمبر: 9648
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا ابْنُ مِلْحَانَ، ثنا يَحْيَى، ثنا اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي جَعْفَرٌ يَعْنِي ابْنَ رَبِيعَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ: حَجَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَفَضْنَا يَوْمَ النَّحْرِ وَحَاضَتْ صَفِيَّةُ فَأَرَادَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهَا مَا يُرِيدُ الرَّجُلُ مِنْ أَهْلِهِ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّهَا حَائِضٌ، فَقَالَ: " أَحَابِسَتُنَا هِيَ؟ "، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ قَدْ فَاضَتْ يَوْمَ النَّحْرِ، قَالَ: " أَخْرِجُوهَا "، رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ.
حافظ ثناء اللہ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ہم نے نبی ﷺ کے ساتھ حج کیا، ہم یومِ نحر کو لوٹے اور صفیہ رضی اللہ عنہا حائضہ ہو گئیں، رسول اللہ ﷺ نے ان سے وہ چاہا جو مرد اپنی بیوی سے چاہتا ہے تو میں نے کہا: اے اللہ کے رسول ﷺ! وہ تو حائضہ ہے تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا وہ ہمیں روکنے والی ہے؟“ انہوں نے کہا: اس نے یومِ نحر کو افاضہ کر لیا ہے، آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس کو نکالو۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحج / حدیث: 9648
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ بخاري 1646»