❮
❯
حدیث نمبر: 9562
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ، بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي الْعَوَّامِّ، ثنا أَبُو عَامِرٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ " أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَرْكَبَ إِلَى شَيْءٍ مِنَ الْجِمَارِ إِلَّا مِنْ ضَرُورَةٍ " كَذَا وَجَدْتُهُ فِي كِتَابِي، وَقَدْ سَقَطَ مِنْ إِسْنَادِهِ بَيْنَ إِبْرَاهِيمَ وَعَطَاءٍ رَجُلٌ، وَرِوَايَةُ ابْنِ عُيَيْنَةَ أَصَحُّ.
حافظ ثناء اللہ

جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما جمار کی طرف ضرورت کے بغیر سوار ہو کر جانا ناپسند فرماتے تھے۔
میں نے اسے اپنی کتاب میں اسی طرح پایا ہے، اس کی سند سے ابراہیم اور عطاء کے درمیان ایک راوی ساقط ہو گیا ہے، اور ابن عیینہ کی روایت زیادہ صحیح ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحج / حدیث: 9562
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»