السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: التلبية يوم عرفة وقبله وبعده حتى يرمي جمرة العقبة باب: یومِ عرفہ کو، اس سے پہلے، اور اس کے بعد تلبیہ پڑھنے کا بیان یہاں تک کہ جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارے۔
حدیث نمبر: 9448
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ ثنا أَبُو يَحْيَى زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ أَسَدٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ هُوَ ابْنُ أَبِي يَزِيدَ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ: " تُلَبِّي حَتَّى تَأْتِيَ حَرَمَكَ إِذَا رَمَيْتَ الْجَمْرَةَ ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: تو تلبیہ کہتا رہ حتیٰ کہ رمی جمار کر کے حرم کو آجائے۔